ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

Spread the love

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعض مقامات پر رات اور صبح کے اوقات دھند پڑنے کا امکان ہے۔

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ منفی 2،اسلام آباد اور پشاور میں 7،لاہور 8 اور کراچی میں 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں نے سردی میں اضافہ کردیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top