ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ Posted on October 1, 2021 by ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے اضافے سے 97822 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر31 ڈالر اضافے سے 1754 ڈالر فی اونس ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری فلپائن نے پاکستان سمیت 10 ممالک سے سفری پابندیاں ختم کردیں September 4, 2021 0 فلپائن نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں۔ فلپائن کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ایسا کوئی وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو September 21, 2021 0 مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو، […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری میرے پوتے اور بیٹے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، غوث علی شاہ April 22, 2021 0 سابق وزیراعلیٰ سندھ سیدغوث علی شاہ کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے اور پوتے نے مجھے قتل کرنے کا پروگرام بنایا تھا، میری ایک بیٹی […]