ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے اضافے سے 97822 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر31 ڈالر اضافے سے 1754 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *