ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان
By
/ April 20, 2021
Spread the love
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6 پیسے اضافے سے 152 روپے 99 پیسے پر بند ہوئی ہے سی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 153 روپے 30 پیسے رہی۔