مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر قتل

Spread the love

لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو قتل کردیا گیا۔

لاہور پولیس کے مطابق ڈاکٹر خوالہ کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس اے میں پیش آئی مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو قتل کیا گیا، جس کا پرس اور موبائل فون غائب ہے۔

12 سالہ بچی کا اغواء اور اجتماعی زیادتی

ڈی آئی جی آپریشن سہیل چوہدری نے لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا نوٹس لیا ہے اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top