ماورہ حسین کی سب سے ’اسپیشل ‘ تصویر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی سب سے اسپیشل تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے۔
ماورہ حسین نےاپنی انسٹا اسٹوری پر ایک فین پیج کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ ری شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کی وطن واپسی پر ایئر پورٹ پر بنائی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔
