فیصل آباد: بچوں کی نازیبا وڈیوز بناکر شیئر کرنےوالا 4 رکنی گروہ پکڑا گیا

Spread the love

فیصل آباد سے بچوں کی نازیبا وڈیوز بناکر شیئر کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔

 ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ ملزمان کے موبائل میں لڑکوں اور لڑکیوں کی بھی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ملی ہیں۔

 کشمیر پل کے قریب پکڑے گئے چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top