فیاض چوہان ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے فارغBy / October 6, 2021 Spread the loveفیاض چوہان ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے فارغ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا، حسان خاور حکومت پنجاب کے نئے ترجمان مقرر ہوگئے۔ حسان خاور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات کے ساتھ حکومت پنجاب کے سرکاری ترجمان بھی ہوں گے