فیاض چوہان ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے فارغ Posted on October 6, 2021October 6, 2021 by فیاض چوہان ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے فارغ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا، حسان خاور حکومت پنجاب کے نئے ترجمان مقرر ہوگئے۔ حسان خاور وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اطلاعات کے ساتھ حکومت پنجاب کے سرکاری ترجمان بھی ہوں گے
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان شوبز مقامی خبریں ویڈیو گیلری رابی پیرزادہ کا اکاؤنٹ کیوں بند کردیا گیا؟ April 20, 2021 0 اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا ٹوئٹر […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز) کتوں کے کاٹنے سے 15 افراد زخمی December 26, 2021 0 لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں کتوں کے کاٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی ویڈیو گیلری بھارت چین کی جگہ نہیں لے سکتا، سربراہ یورپین خارجہ امور September 4, 2021 0 یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈو پیسیفک علاقہ 21ویں صدی کا کشش ثقل کا مرکز (سینٹر آف […]