فردوس عاشق اعوان اور اے سی سیالکوٹ میں تلخ کلامی کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ۔

Spread the love

فردوس عاشق اعوان اور اے سی سیالکوٹ میں تلخ کلامی کے واقعہ کی ابتدائی  تحقیقاتی رپورٹ میں اے سی سونیا صدف کو ذمہ دار قراردیدیا گیا۔

واقعہ کے حوالے سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔تلخ کلامی کا واقعہ چند روز قبل سیالکوٹ کے رمضان بازار میں پیش آیا تھا۔فردوس عاشق اعوان رمضان بازار کے دورے کے لیے پہنچیں تو وہاں رکھے گئے پھلوں کی کوالٹی خراب تھی جس پر فردوس عاشق اعوان نے اے سی سونیا صدف کی سرزنش کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top