غیرملکی منیجر کو مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے پر قتل کردیا گیا

Spread the love

سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگا دی۔

مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے تھے، مشتعل افراد نے  فیکٹری میں توڑ پھوڑ بھی کی۔

محترم باقر چھینہ صاحب ممبر مجلس عاملہ تحصیل پریس کلب جام پور دل کھول کر اظہار خیال کرتے ھوئے

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ غیرملکی منیجر کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

سر پرست اعلی تحصیل پریس کلب جام پور فاروق احمد قریشی کی گفتگو تحصیل پریس کلب جام پور بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔۔؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top