
پاکستان کے لیجنڈری سینئر اداکار و کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر کا کہنا ہے کہ عمر شریف کیلئے اگلے 24 گھنٹے بہت اہم ہیں۔
زرین عمر نے مداحوں سے اداکار کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
عمر شریف کے فیس بک اکاؤنٹ پر ان کی اہلیہ زرین عمر نے مداحوں کو اداکار کی صحت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے دعا کرنے کو کہا ہے
https://web.facebook.com/OmerSharifOfficial/posts/410889987061883