ضمانت منظور ہونے کے باوجود شہبازشریف کی رہائی نہیں ہو سکے گی لیکن کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی

Spread the love

لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے شہبازشریف کو 50 ،50 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم شہبازشریف کی رہائی آج ممکن نہیں ہو سکے گی کیونکہ عدالتی وقت ختم ہو گیاہے ۔ شہبازشریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ کا کہناتھا کہ شہبازشریف کے مچلکے کل جمع کروائیں گے ، آج عدالتی وقت ختم ہو گیاہے ، شہبازشریف کی جیل سے رہائی کل ہی ہو گی

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top