’’سٹہ‘‘ بھی شروع ہوگیا

Spread the love

اسلام آباد  وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی پر’’ سٹہ‘‘ بھی شروع ہو گیا ہے، کرکٹ میچوں اور گھوڑ دوڑ پر سٹہ کھیلنے والے بکیوں نے تحریک عدم اعتماد پر بھی شرطیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں، بتایا جاتا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ریٹ صرف 30 پیسے ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top