اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی پر’’ سٹہ‘‘ بھی شروع ہو گیا ہے، کرکٹ میچوں اور گھوڑ دوڑ پر سٹہ کھیلنے والے بکیوں نے تحریک عدم اعتماد پر بھی شرطیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں، بتایا جاتا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ریٹ صرف 30 پیسے ہے۔