(سمیعزنیوز) بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا، ملزم پر تشدد کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Spread the love

بہاول نگر میں پولیس نے بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا، ملزم پر تشدد کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق تشدد میں استعمال ہونے والی رسی اور ڈنڈا برآمد کرلیا گیا ہے۔

(سمیعزنیوز) کراچی: آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں آتشزدگی، 6 افراد زخمی آگ کیسے لگی ۔۔۔؟ جان کر آپ بھی حیران ھو جائیں گے

شوہر نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے پر بیوی کو رسیوں سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کیا تھا، متاثرہ خاتون دو بچوں کی ماں ہے۔

دوسری طرف پولیس نے حافظ آباد میں سوئی گیس فراہمی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(سمیعزنیوز) کوچ کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پولیس کے مطابق واقعہ 2 روز قبل متیکی میں پیش آیا تھا، سوئی گیس فراہمی کی افتتاحی تقریب میں ایک شخص نے ہوائی فائرنگ کی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top