( سمعیز نیوز ) بنوں میں آپریشن، 4 مطلوب دہشت گرد ہلاک

Spread the love

بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور فورسز پر حملوں میں مطلوب تھے۔

یہ بھی پڑھیے

( سمعیز نیوز ) بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا؟ اعداد و شمار جاری

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن کیا، جس میں دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ بھی کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top