سعودی عرب جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے منشیات برآمد Posted on September 21, 2021 by کراچی سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمد ہونے پر سی ای او پی آئی اے نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق منشیات طیارے کے ٹوائلٹ میں چھپائی گئی تھی۔ اے این ایف اور کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر طیارے کی تلاشی لی تھی۔ واقعے سے متعلق گراؤنڈ ہینڈلنگ فلائٹ کچن اور دیگر شعبوں کے افسران و ملازمین سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری کراچی: پتھراؤ سے 3 اہلکار، فائرنگ سے 1 شخص زخمی، 2 افراد جاں بحق April 29, 2021 0 کراچی میں سپرہائی وے پر ملزمان کے پتھراؤ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، بن قاسم میں فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہو گیا۔ گلبائی […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری کورونا کا شکار رندھیر کپور آئی سی یو منتقل April 30, 2021 0 کورونا وائرس کا شکار ہونے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر رندھیر کپور کو انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری لاہور جلسہ، پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے April 20, 2022 0 پاکستان تحریکِ انصاف کے گریٹر اقبال پارک میں کل ہونے والے پاور شو کیلئے پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔ پولیس […]