سعودیہ نے پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا

Spread the love

سعودی عرب نے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔

سعودی شہری سعودی عرب سے پاکستان کا سفر کرسکیں گے۔

دوسری جانب بھارت سے آسٹریلیا جانے والی پرواز کے نصف مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں کو پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top