راجن پور. 2 بھائیوں کے درمیان جھگڑا. دونوں بھائیوں کو پولیس تھانے لے گئی
By
/ May 21, 2021
Spread the love
samis news
راجن پور. تھانہ سٹی کی حدود ٹھہڑی کالونی میں 2 بھائیوں کے درمیان معمولی جھگڑا. 15 کی کال پر بروقت پولیس موقع پر پہنچ گئی. دونوں بھائیوں کو پولیس تھانے لے گئی.مزید کارروائی جاری.