داجل شہر کے پانی کامسئلہ حل داجل واٹر سپلائی بحال

Spread the love

 

داجل ایم این اے سردارجعفرخان لغاری اور امیدوار ایم این اے محترمہ میناجعفرلغاری کے خصوصی تعاون سے داجل شہر کے پانی کامسئلہ حل داجل واٹر سپلائی میں پانی چھوڑ دیا گیا ھے اس نیک عمل میں چیرمین داجل ملک اعجاز احمد دمڑیہ ملک فیاض احمد احمددمڑیہ حاجی اعجاز پرارہ کی خصوصی کاوش ھے جنہوں نے ٹاؤن کمیٹی داجل کے عملہ کے احتجاجی کیمپ میں جاکر ملازمین سے مذاکرات کیئے اور انہیں یقین دلایا کہ آپ لوگوں کو جلد تنخواہیں مل جائنیگی۔اس موقع پر ملک یسن ڈھانڈلہ ملک اسلم ڈینہ سمیت دیگر لوگ موجود تھے

 

سردار علی رضا خاں دریشک کا جناب ڈی سی صاحب راجن پور سے ٹیلی فونک رابطہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top