حکومت نے سوشل میڈیا کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کی ٹھان لی
By
/ September 29, 2021
Spread the love
حکومت نے سوشل میڈیا کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کی ٹھان لی
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کی ٹھان لی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے قوانین کے تحت کام کرنا ہوگا۔
حکومت نے سوشل میڈیا قوانین بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں کے ساتھ شیئر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ طے کردہ حکومتی قواعد و ضوابط کے اندر رہ کر کام کرنے کی اجازت ہوگی