جہانگیر ترین گروپ ارکان کوعثمان ڈار کا بڑا چیلنج

Spread the love

اسلام آباد تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جہانگیر ترین گروپ کے ارکان کو چیلنج دیا ہے کہ وہ استعفے دیکر الیکشن لڑیں،اگر ان کی ضمانت ضبط نہ ہوئی تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ’عمران خان کے دئیے گئے ٹکٹ پر انتخاب جیتنے والے ارکان کو چیلنج کرتا ہوں کہ استعفی دیں اور آزاد انتخاب لڑیں، ضمانت ضبط نہ ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا! پی ٹی آئی سے عمران خان بڑا نام ہے، پی ٹی آئی کو صرف سیاسی لوگ جانتے ہیں اور عمران خان کو پوری دنیا! مجھے ملنے والا ایک ایک ووٹ عمران خان کا تھا۔‘

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top