جام پور ٹریفک انچارج نجم ماڑھا معطلBy / January 25, 2019 Spread the love سمیعز نیوز کی مسلسل نشاہدی کرنے پر جام پور ٹریفک انچارج نجم ماڑھا معطل چندروپوں کی خاطربھاری ٹریفک کوشہرسے گزارنے اور غیرقانونی ویگن سٹینڈکی پشت پناہی کرنے پرانچارج ٹریفک پولیس جام پور نجم ماڑھاکی معطلی خوش آئندہے۔