جاتی امراء اراضی، حکمِ امتناعی میں توسیع

Spread the love

لاہور کی عدالت نے جاتی امراء کی زمین کے انتقال کو منسوخ کرنے کے کیس میں حکمِ امتناعی میں 6 مئی تک توسیع کر دی

سول جج فہیم الحسن شاہ نے یوسف عباس کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔

دورانِ سماعت یوسف عباس کے وکیل کامران بشیر مغل عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاجبکہ کیس کے حکمِ امتناعی میں 6 مئی تک توسیع کر دی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top