باپ بیٹی کے قتل کا ملزم گرفتار

Spread the love

باپ بیٹی کے قتل کا ملزم گرفتار

مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں خاتون اور اس کے والد کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

خاتون نے گیارہ ستمبر کو پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا تھا کہ اسے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

متاثرہ خاتون نے اعلیٰ حکام سے تحفظ کی اپیل بھی کی تھی۔

https://youtu.be/FK1jBvy73CQ?t=14

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top