ایشوریا رائے بچن کے پیرس فیشن ویک میں دلکش جلوے

بالی ووڈکی معروف اداکارہ ایشوریا رائے نے پیرس فیشن ویک میں لی ڈیفیلی لوریل پیرس شو کے لیے ریمپ پر واک کر کے اپنے مداحوں کو خوش کر دیا۔
ایشوریا رائے نے لی ڈیفیلی لوریل پیرس کے چوتھے ایڈیشن کے لیے ریمپ پر واک کی جو کہ پیرس فیشن ویک کی میزبانی میں ہونے والا ایک آؤٹ ڈور شو تھا۔
https://youtu.be/LTCwRZkYZHE?list=RDCMUCpw3Qqw8wjWC2DHb6G6lnCA&t=3