اٹلی میں بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پاکستانیوں کو بھاری جرمانہ

Spread the love

 کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی افراد کو بھاری جرمانے کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق میلان کے قریب موجود اٹلی کے شہر (لنیانو) میں ایک مجلس کا اہتمام کیا گیاجس میں پاکستانی افراد نے بھر پور شرکت کی لیکن مناسب اجازت نامہ نہ ہونے کی وجہ سے اٹلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 30 کے قریب پاکستانی افراد کو جرمانہ عائد کر دیا ۔ہر آدمی کو 300 یورو تک کا جرمانہ عائد کیا گیا۔پولیس کے مطابق کورونا پابندیوں کی وجہ سے اتنے افراد کو ایک جگہ اکھٹے ہونے کی اجازت نہیں ہے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر یہ جرمانے عائد کے گے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top