یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک Posted on September 20, 2021 by روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے باعث طلبہ کلاس رومز کی کھڑکیوں سےکود کر باہر نکلے روسی خبر ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی مارا گیا ہے۔ فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان ویڈیو گیلری رینجرز، پولیس کی مشترکہ کارروائی،ڈکیت گرفتار May 21, 2021 0 رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی 25 سے زائد […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی November 7, 2021 0 بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب آج شام 4بجے ہوگی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں […]
اردو بلاگ شوبز مقامی خبریں ویڈیو گیلری گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئرکردی؟؟؟؟ April 22, 2021 0 گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئرکردی کہ صارفین کی کڑی تنقید کا شکار ہوگئیں۔ گزشتہ روز گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے […]