کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح Posted on September 29, 2021 by مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح کردیا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح کردیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک اپ ڈیٹس اور دیگر معلومات کے لیے اسکرین لگائی جائے گی۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ٹریفک کے مسائل پر ملکر قابو پایا جاسکتا ہے۔ مرتضی وہاب نے شہر میں ٹریفک کے نظام کو بہتر اور جدید بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری گورنر لکھ کر دیں کہ وہ حمزہ سے حلف نہیں لیں گے: عدالت April 22, 2022 0 لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ حلف برداری کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران حکم دیا کہ گورنر پنجاب لکھ کر […]
اردو بلاگ کالمز ویڈیو گیلری اسٹیج پر بیٹھی دلہن کے فائرنگ پانچ سیکنڈز میں 4 فائر کر ڈالے۔ April 11, 2023 0 ریاست اتر پردیش بھارتی میں اسٹیج پر بیٹھی دلہن کے ہوائی فائرنگ کرنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، دلہن نے پانچ سیکنڈز میں 4 فائر کر […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت مسترد September 29, 2021 0 اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی ضمانت کی درخواستیں […]