کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح Posted on September 29, 2021 by مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح کردیا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کلفٹن 2 تلوار پر نئے بس اسٹاپ کا افتتاح کردیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک اپ ڈیٹس اور دیگر معلومات کے لیے اسکرین لگائی جائے گی۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ٹریفک کے مسائل پر ملکر قابو پایا جاسکتا ہے۔ مرتضی وہاب نے شہر میں ٹریفک کے نظام کو بہتر اور جدید بنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری یوسف رضا گیلانی کاسینیٹ الیکشن کالعدم قرار October 11, 2021 0 یوسف رضا گیلانی کاسینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے دائر […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری عمر شریف کی بیرون ملک منتقلی، محکمہ صحت سندھ کا وفاقی وزارت خزانہ کو خط September 20, 2021 0 عمرشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولنس سے متعلق محکمہ صحت سندھ نے وفاقی وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری جاوید لطیف کی گرفتاری پرآئی جی پولیس کو نوٹس جاری April 28, 2021 0 لاہور ہائی کورٹ نے جاوید لطیف کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس […]