ڈالر 19 پیسے سستا ہوگیا

Spread the love

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے کم ہوگئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار بندش پر ڈالر کی قدر 19 پیسے کم ہوکر 165 روپے 62 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کمی کے بعد 166 روپے 30 پیسے ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top