0

پولیس تھانہ محمد پور ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی ہدایات پر بدنام زمانہ منشیات فروش دھر لیئے

samis news

پولیس تھانہ محمد پور کی مختلف کامیاب کاروائیاں ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی ہدایات پر عید سے قبل منشیات اور شراب فروشوں کے خلاف ضلع بھر میں راجن پور پولیس کا کریک ڈاؤن ۔پولیس تھانہ محمد پور کی ایس ایچ او رانا طاہر کی سربراہی میں کامیاب کاروائیاں۔منشیات فروش شراب فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں کے نتیجے میں 4 بدنام زمانہ منشیات فروش دھر لیئے گئے۔ملزمان کے قبضہ سے کل 105 لیٹر شراب ، 130 لیٹر لہن اور 212 گرام چرس برآمد پولیس کی جانب سے 4 ملزمان سونہارا ولد میر خان ، دلدار ولد اقبال ، بلال ولد ڈوایا اور راجا ولد محمد علی کو گرفتار کر کےقانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیاملزمان کے خلاف تھانہ محمد پور میں مقدمات درج۔ ترجمان راجن پور پولیس


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں