منچلوں نے پارک میں پارٹی سجا کرکورونا ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا پولیس ایکشن میں آ گئی

Spread the love

بیلجیئم کے شہر برسلز میں منچلوں نے پارک میں پارٹی سجا کر کورونا ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا۔

کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس ایکشن میں آ گئی اور سرسبز میدان آنسو گیس سے بھر گیا۔

پولیس نے لاٹھی چارج اور پانی کی توپ کا بھی استعمال کیا، جس سے پارک میں ہونے والی پارٹی کا مقام میدان جنگ بن گیا، اور پابندیوں سے آزادی کا نعرہ لگانے والوں کی دوڑیں لگ گئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top