فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 12 زخمی Posted on September 24, 2021 by امریکی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 12 زخمی امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری راجن پور خوفناک حادثہ خاتون سمیت 3 افراد جانبحق May 15, 2021 0 راجن پور: انڈس ہای وے کوٹلہ عیسن کے علاقے میں تیز آندھی کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہراجن پور: تیزرفتارمسافر وین کی موٹرسایکل کوٹکر خاتون اور […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری لندن میں شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ نہیں بنا: شہزاد اکبر September 28, 2021 3 وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ لندن میں بنایا ہی نہیں […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی دین کی باتیں کاروبار مقامی خبریں ویڈیو گیلری معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے برانڈ کے بعد ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ہے ۔ May 21, 2021 0 معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے برانڈ کے بعد ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر ایم […]