عمران خان، بشریٰ بی بی میں علیحدگی کی خبروں کی تردید Posted on February 13, 2022February 13, 2022 by وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں ناراضی اور علیحدگی کی خبروں کی تردید سامنے آگئی۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل اور بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے دونوں کی ناراضی یا علیحدگی کی خبروں کو پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ فرح خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے لاہور جانے کی باتوں میں کوئی سچائی نہیں، خاتونِ اول بنی گالہ اسلام آباد میں اپنے گھر میں ہی رہ رہی ہیں۔ ادھر شہباز گل نے کہا ہے کہ خاتون اول کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز)سابق چیف جج رانا شمیم کی انکشافات کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب November 15, 2021 0 اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کے بعد معاملے کا […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری جیل میں 2 گروپوں کے درمیان لڑائی، 29 قیدی ہلاک September 29, 2021 0 ایکواڈور کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروپوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 29 قیدی ہلاک ہو گئے غیر ملکی […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی مقامی خبریں ویڈیو گیلری اسرائیلی مظالم، ترک صدرکا عالمی برادری کی بےحسی پر اظہار افسوس May 15, 2021 0 ترک صدرجب طیب اردوان نے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر عالمی برادری کی بےحسی پر اظہار افسوس کیاہے۔ ترک صدرکا کہناہے سیاسی مفاد کیلئے چپ […]