عظمیٰ بخاری کے فیاض چوہان پر طنز کے تیر

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان پر طنز کے تیر برسائے ہیں۔

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ایک بیان کے ذریعے فیاض چوہان کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا ہےکہ پرچی وزیر اپنی نوکریاں پکی کرنے کے لیے صبح شام قوم کو بھاشن دیتے ہیں

6 کروڑ پاؤنڈ کا فراڈ، نثار افضل کی پراپرٹیز پر پابندی برقرار

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرِ اعظم عمران خان کو ان ہی کا بیان یاد دلایا ہے

 

والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *