عدالتی کارروائی براہِ راست دکھانے کا فیصلہ Posted on April 22, 2022 by اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کر لیا۔ ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا۔ ٹرائل کے طور پر آج سے عدالتی کارروائی کو محدود پیمانے پر براہِ راست دکھایا جائے گا۔ ٹرائل کی کامیابی کے بعد ویب سائٹ پر کوئی بھی لائیو عدالتی کارروائی دیکھ سکے گا۔ چیف جسٹس نے لائیو اسٹریمنگ پر ہائی کورٹ رپورٹرز سے تجاویز بھی طلب کر لیں اور اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کو معاونت کی ہدایت کر دی۔ یہ بھی دیکھیں آپ کو پسند آئے گا
اردو بلاگ ویڈیو گیلری جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی کچہری میں فائرنگ September 20, 2023 0 جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران پیشی پر آیا شخص جاں بحق […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ایڈیشنل آئی جی موٹر وے کی گاڑی پر فائرنگ کا ملزم گرفتار September 17, 2021 1 ایڈیشنل آئی جی موٹر وے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک ملزم کو خیبر سے گرفتار کر […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، ہمیں ڈانٹ بھی سکتا ہے September 17, 2021 0 نادرا کے چیئرمین طارق ملک کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، وہ ہمیں ڈانٹتے بھی ہیں تو ڈانٹ سکتے ہیں، یہ ان […]