(سمیعزنیوز) گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

Spread the love

لاہور (سمیعزنیوز) لاہور میں سندر کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

خاتون کے قتل کا مقدمہ اس کے بھائی عدنان بشیر کی مدعیت می درج کیا گیا۔

(سمیعزنیوز) سعودی عرب میں دوبارہ کرفیو لگنے والا ہے؟ بڑی خبر آگئی

سندر پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد ملزم خاتون کے خاوند شہزاد کو گرفتار کرلیا، جسے مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

سی سی پی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر کو

ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کی سربراہی میں ٹیم نے ملزم شہزاد کو فوری گرفتار کیا۔

(سمیعزنیوز) کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top