0

راجن پور ۔۔ڈی پی او عتیق طاہر نے6 انسپکٹرز کے تبادلے کر دیے نوٹفیکشن جاری۔

راجن پور ۔۔ڈی پی او عتیق طاہر نے6 انسپکٹرز کے تبادلے کر دیے نوٹفیکشن جاری۔
راجن پور۔۔۔ضلع راجن پور میں 6 پولیس انسپکٹرز کے تبادلے کر دئے گئے۔۔

راجن پور۔۔قیصر حسنین ایس ایچ او تھانہ صدر راجن پور سے ایس ایچ او تھانہ سٹی راجن پور تبادلہ کر دیا گیا۔۔۔

راجن پور۔۔پرویز اختر ایس ایچ او تھانہ۔سٹی راجن پور سے تھانہ صدر فاضل پور تبادلہ کر دیا گیا۔۔

راجن پور۔۔۔عبدالشکور انسپکٹر ڈی آئ بی راجن پورسے تھانہ صدر راجن پور تبادلہ کر دیا گیا۔۔

راجن پور۔۔شاہد رضوان پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر جام پور تبادلہ کر دیا گیا۔۔

راجن پور۔۔نصراللہ خان بابر ایس ایچ او تھانہ صدر جام پورسے ڈی آئ بی راجن پور تبادلہ کر دیا گیا۔

راجن پور۔۔۔غلام فریدانسپکٹر تھانہ فاضل پورسے ڈی آئ بی راجن پور تبادلہ کر دیا گیا۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں