خواتین کرکٹ ٹیم کا ہوٹل بم سے اڑانے کی دھمکی Posted on September 21, 2021 by نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے، جس میں ہوٹل کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی گئی ہے۔ دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے بعد کیوی خواتین کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا۔ نیوزی لینڈ خواتین ٹیم انگلینڈ کی خواتین ٹیم سے سیریز کے لئے اس وقت انگلینڈ میں موجود ہے، سیریز کا تیسرا میچ منگل کو لیسٹر میں کھیلا جانا ہے۔ دوسری جانب حکام نے دھمکی کو غیر مصدقہ قرار دے دیا تاہم کھلاڑی خوفزدہ ہیں۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری فوجی افسر کا ماتحت اہلکار کی بیوی کا جنسی استحصال،مقدمہ درج March 20, 2022 0 بھارت میں ماتحت فوجی اہلکار کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش پر فوجی افسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری چوہدری نثار اور شہبازشریف ایک پیج پر ، کیا ہونے والا ہے ؟ بڑا دعویٰ May 22, 2021 1 سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف ایک پیج پر ہیں جبکہ چوہدری نثار حلف اٹھانے سے قبل شہبازشریف سے ملاقات […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری ہمارا گھر توڑنے آ رہے تھے ، ان کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ گھر سب کے ہوتے ہیں لیکن ۔۔“مریم نواز نے دبے لفظوں میں ’ دھمکی ‘ دیدی April 24, 2021 0 مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہاہے کہ ہمارا گھر توڑنے آرہے ہو ، ہم سے پوچھا ، ہمیں بلایا، کوئی نوٹس […]