حاملہ خاتون خاوند کے مبینہ تشدد سے جاں بحق Posted on September 8, 2021 by اوکاڑہ کے قصبے جیوکہ میں حاملہ خاتون خاوند کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون مردہ بچی کو جنم دینے کے بعد انتقال کرگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم شوہر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اردو بلاگ مقامی خبریں ویڈیو گیلری شہباز گِل کو انڈہ مارنے والی خاتون کو عدالت سے نکال دیا گیا April 22, 2021 0 لاہور ہائی کورٹ کے سیکیورٹی اسٹاف نے ایک نون لیگی خاتون کارکن کو احاطہ عدالت سے باہر نکال دیا۔ جس خاتون کو احاطہ عدالت سے […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری شہباز شریف لاہور سے کراچی روانہ August 27, 2021 0 مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کراچی کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ ذرائع […]
اردو بلاگ مقامی خبریں ویڈیو گیلری این اے 249میں ٹرن آؤٹ کم کیوں رہا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی بڑا دعویٰ May 2, 2021 0 وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 کی سیٹ پہلے بھی پیپلزپارٹی کے پاس رہی ہے ،یہ بلاول بھٹو […]