جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 ترامیم کے ساتھ منظور Posted on September 29, 2021 by جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 ترامیم کے ساتھ منظور قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021ء ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل صحافیوں سے مشاورت کے بعد بنایا گیا ہے۔ شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں نے بل میں مزید اضافہ تجویز کیا جو شامل کیا گیا ہے، چاہتے ہیں کہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل اسمبلی سے جلد پاس ہوجائے۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا October 26, 2021 0 بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت March 12, 2022 0 حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار پریس کانفرنس کررہے ہیں March 10, 2022 0 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ 9 مارچ کو بھارتی […]