بالی ووڈ اداکارہ حنا خان استنبول کو دل دے بیٹھیں!

Spread the love

بالی ووڈ اداکارہ حنا خان نے اپنے دورہ ترکیہ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

حنا خان نے کیپاڈوشیا میں ہوائی غبارے میں سفر کو خوب انجوائے کیا۔ انہوں نے کیپشن دیا مکمل ہوگیا ہ

حنا نے کہا کہ کیا یہ مبہوط کر دینے والا تجربہ تھا۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گہرے سبز رنگ کی جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔

ایک دن قبل انہوں نے استنبول میں بنائی گئی ویڈیو شیئر کی، اس ویڈیو میں کلاسک گیت ’ہے اپنا دل تو آوارہ‘ چل رہا ہے۔

حنا نے ویڈیو کو کیپشن دیا کہ استنبول میں میرا جگر کھو گیا جی۔ انہوں نے کہا کہ استنبول کے ہر کونے اور ہر جگہ پر مجھے سکون نظر آیا، اس جیسی دوسری کوئی جگہ نہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top