پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی بحالی

Spread the love

صوبوں میں الیکشن کروانے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن ہونے کی صورت میں پٹیشن دائر نہیں کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر دونوں اسمبلیوں کے اسپیکرز کی جانب سے پٹیشن تیار کی گئی ہے۔

 صوبوں میں الیکشن کروانے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن ہونے کی صورت میں پٹیشن دائر نہیں کی جائے گی۔

سبطین خان نے کہا کہ ایک ہی دن الیکشن کچھ ماہ بعد کروانے کا فیصلہ آیا تو پٹیشن دائر کی جائے گی، الیکشن کچھ ماہ بعد ہوں تو نگراں حکومت رہنے کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے منتخب کردہ ہی حکومت کرنے کا اختیار رکھتے ہیں،  پٹیشن میری اور اسپیکر کے پی مشتاق غنی کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top