اسٹیج پر بیٹھی دلہن کے فائرنگ پانچ سیکنڈز میں 4 فائر کر ڈالے۔

Spread the love

 ریاست اتر پردیش بھارتی

میں اسٹیج پر بیٹھی دلہن کے ہوائی فائرنگ کرنے کی وڈیو وائرل ہوگئی، دلہن نے پانچ سیکنڈز میں 4 فائر کر ڈالے۔

دلہن کی ہوائی فائرنگ کے دوران دولہا دَم سادھے بیٹھا رہا۔

پولیس نے دلہن کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں، مقدمہ درج ہونے کے بعد دلہن فرار ہو گئی۔

اہم خبر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top