جامپور موٹرسائیکل ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے گولی مار دی،موقع پرجان بحق۔

جام پور حدود تھانہ سٹی جام پور  ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

موضع ہیرو کے رہائشی ثناءاللہ احمدانی جامپور بائی پاس کے قریب ڈاکوں کی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گیا
3 ڈاکوؤں ہندا موٹر سائیکل  پرسوار ڈاکوؤں نے ثنااللہ احمدانی سے  موٹر سائیکل چھننے کی کوشش کی

ایک ڈاکو کو مقتول نے پکر لیا تھا اس دوران دوسرے  موٹر سائیکل
ڈکیت نے فائرنگ کر کے ثنااللہ احمدانی کو قتل کر دیا

اور اپنے ساتھی کو چھوڑا کر موٹر سائیکل 125 چھین کر فرار ھوگہے ذرائع
پولیس مزید قانونی کارروائی میں مصروف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *