گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔By / February 14, 2022 Spread the love تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں گھر سے 14 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ ایک محلے دار لڑکے کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔