(سمیعزنیوز) کتوں کے کاٹنے سے 15 افراد زخمی

Spread the love

لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں کتوں کے کاٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

جام پور میں متوقع بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں

 

ایم ایس کہروڑ پکا اسپتال کے مطابق 5 زخمیوں کو کتے کاٹے کی ویکسین لگادی گئی ہے جبکہ دیگر 10 زخمیوں کو آج ویکسین لگائی جائے گی۔

(سمیعزنیوز) پنجاب میں کھاد کا شدید بحران، کاشتکار سڑکوں پر نکل آئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top