پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی،

Spread the love

 پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی،

برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی، آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر سے آرمی ٹینکر ڈرائیور پیٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے۔ برطانیہ میں لاری ڈرائیورز کی شدید کمی کے باعث پیٹرول کی ترسیل چیلنج بن گئی ہے اور عوام کئی روز سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

پاکستان میں پیٹرول اب بھی سستا ہے وزیرِ اعظم عمران خان کو غریبوں کا احساس ہے اس لیے زیادہ اضافے سے منع کیا: شوکت ترین

برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آرمی ٹینکر ڈرائیورز جلد تعینات کیے جائیں گے تاکہ ملک میں جاری ڈرائیوروں کی کمی کی وجہ سے پیٹرول کی قلت میں حکومت کو عارضی طور پر مدد فراہم کی جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top